Talmihat-e-Fiza Azami | شبیر ناقد کی تحقیق “تلمیحاتِ فضا اعظمی”

جناب شبیر ناقد ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف سے تعلق رکھتے ہیں۔ اعلیٰ پائے کے اردو اور سرائیکی شاعر ہیں۔ ان کی تخلیقات کی فہرست خاصی طویل ہے۔ […]


جناب شبیر ناقد ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف سے تعلق رکھتے ہیں۔ اعلیٰ پائے کے اردو اور سرائیکی شاعر ہیں۔ ان کی تخلیقات کی فہرست خاصی طویل ہے۔ زیر نظر تنقیدی و تحقیقی کتاب بعنوان “تلمیحاتِ فضا اعظمی” ان کی اردو شاعری پر مشتمل کتاب ہے جس میں نہایت عرق ریزی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ امید ہے صاحبِ ذوق قارئین کو پسند آئے گا۔
Shabbir Naqid, Taunsa Sharif, Distt. D.G. Khan. Cell# 0333-5066967

Viewers: 4091
Share