Shamim-ul-Wafa | ظہور احمد فاتح کا عربی مجموعہ کلام “شمیم الوفا”

ابو البیان ظہور احمد فاتح عہدِ موجود کے نامور اور ممتاز شاعر ہیں۔ وہ اردو، سرائیکی، بلوچی اور انگریزی سمیت کئی زبانوں میں ملکہ رکھتے ہیں۔ یہ مجموعہ کلام شمیمِ […]


ابو البیان ظہور احمد فاتح عہدِ موجود کے نامور اور ممتاز شاعر ہیں۔ وہ اردو، سرائیکی، بلوچی اور انگریزی سمیت کئی زبانوں میں ملکہ رکھتے ہیں۔ یہ مجموعہ کلام شمیمِ الوفا ، ان کی عربی شاعری پر مشتمل ہے جو احبابِ ذوق کیلئے کسی تحفے سے کم نہیں۔
Zahoor Ahmad Fateh, Fateh Manzal, College Road Taunsa Sharif, Distt. D.G. Khan Cell # 0333-6066364.

Viewers: 3866
Share