Naqd-e-Fan ka Tajziati Mutalia | نقدِ فن کا تجزیاتی مطالعہ ۔۔۔۔ عروج انجم

جناب شبیر ناقد ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف سے تعلق رکھتے ہیں۔ اعلیٰ پائے کے اردو اور سرائیکی شاعر ہیں۔ ان کی تخلیقات کی فہرست خاصی طویل ہے۔ […]


جناب شبیر ناقد ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف سے تعلق رکھتے ہیں۔ اعلیٰ پائے کے اردو اور سرائیکی شاعر ہیں۔ ان کی تخلیقات کی فہرست خاصی طویل ہے۔ زیر نظر کتاب جنابہ عروج انجم کی تخلیق ہے جو انہوں نے شبیر ناقد کی تصنیف “نقدِ فن” پر تحقیق کے بعد پیش کی ہے۔ امید ہے صاحبِ ذوق قارئین کو پسند آئے گی۔
Shabbir Naqid, Taunsa Sharif, Distt. D.G. Khan. Cell# 0333-5066967

Viewers: 2450
Share