جناب شکیل احمد ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف سے تعلق رکھتے ہیں۔ اعلیٰ پائے کے سرائیکی اور اردو شاعر ہیں۔ ان کا زیرِ مطالعہ مجموعہ کلام “رات سروں تک آ پہنچی” عمدہ انتخاب ہے جسے اردو سخن نے آپ کے ذوق کی تسکین کیلئے شائع کیا ہے۔ امید ہے صاحبِ ذوق قارئین کو پسند آئے گا۔
Shakeel Ahmad, Taunsa Sharif, Distt. D.G. Khan. Cell# 0333-8782976
& 0335-6177520


Leave a Reply