زیرِ مطالعہ اردو شعری مجموعہ “بدلتی شام کے سائے” بیرونِ پاکستان مقیم اردو کی معروف شاعرہ فرزانہ فرحت کے جذبات و احساسات کے عمدہ پیرائیوں پر مشتمل ہے۔ اس مجموعہ کو اردو کے فروغ کیلئے کام کرتی تنظیم “شریف اکیڈمی، جرمنی” اور ادارہ “اردو سخن” نے زیورِ طباعت سے آراستہ کیا ہے۔ امید ہے باذوق قارئین کو پسند آئے گا۔
Farzana Farhat, England. E-mail: shams_mag@hotmail.com
& 0335-6177520


Leave a Reply