Khiraj-e-Khaloos | محمد اشفاق مشفق کی ترتیب ۔۔۔۔ خراجِ خلوص

ابو البیان ظہور احمد فاتح عہدِ موجود کے نامور اور ممتاز شاعر ہیں۔ وہ اردو، سرائیکی، بلوچی اور انگریزی سمیت کئی زبانوں میں ملکہ رکھتے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب “خراجِ […]


ابو البیان ظہور احمد فاتح عہدِ موجود کے نامور اور ممتاز شاعر ہیں۔ وہ اردو، سرائیکی، بلوچی اور انگریزی سمیت کئی زبانوں میں ملکہ رکھتے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب “خراجِ خلوص” ان کی شخصیت اور فن پر شائع ہونے والے مضامین و مقالہ جات کا مجموعہ ہے جسے محمد اشفاق مشفق نے ترتیب دیا ہے۔
Zahoor Ahmad Fateh, Fateh Manzal, College Road Taunsa Sharif, Distt. D.G. Khan Cell # 0333-6066364.

Viewers: 2492
Share