Ihsaas | احساس ۔۔۔۔ از: عمران عاشر

عمران عاشر فتح پورضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان اردو و پنجابی شاعر ہیں۔ چھوٹی بحر میں خوب صورتی سے لکھتے ہیں۔ پنجابی شاعری بھی بڑی پر لطف کرتے […]


عمران عاشر فتح پورضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان اردو و پنجابی شاعر ہیں۔ چھوٹی بحر میں خوب صورتی سے لکھتے ہیں۔ پنجابی شاعری بھی بڑی پر لطف کرتے ہیں۔ زیرِ مطالعہ شعری مجموعہ میں ان کی غزلیں اور نظمیں شامل ہیں جو یقینا اردو سخن کے قارئین کو پسند آئیں گی
ٰImran Aashir, Ward No.8, House No.51, Fateh Pur Distt. Layyah Cell # 0301-7842657.

Viewers: 2303
Share