سمیع نوید، اردو کے معروف شاعر ہیں۔ ان کے دو مجموعہ ہائے کلام شائع ہو چکے ہیں۔ زیرِ مطالعہ کتاب ان کے ایم فل کے تھیسس پر مشتمل ہے جو انہوں نے محمد فیروز شاہ کے علمی و ادبی خدمات کا احاطہ کرتے ہوئے تحریر کی۔ تحقیق کے میدان میں قابلِ ذکر اضافہ قرار پائی جانے والی یہ کتاب تحقیق و تنقید کے شائقین کو پسند آئے گی۔
Sami Naveed, P/O Khan Muhammad Wala, Tehsil & Distt. Mianwali (Punjab-Pakistan) Cell 0347-7356637


Leave a Reply