حافظ مظفر محسن اپنی “لابی” کے ساتھ

ویسے تو جناب حافظ مظفر محسن ادب کی دنیا میں “لابنگ” اور “گروپنگ” کے سخت خلاف ہیں مگر جہاں معاملہ فوٹو کھنچوانے کا درپیش ہو، وہاں وہ ایسے اصولوں سے […]

muzafar-mohsin-groupویسے تو جناب حافظ مظفر محسن ادب کی دنیا میں “لابنگ” اور “گروپنگ” کے سخت خلاف ہیں مگر جہاں معاملہ فوٹو کھنچوانے کا درپیش ہو، وہاں وہ ایسے اصولوں سے فی الفور منحرف ہو جاتے ہیں۔ حسیب اعجاز عاشر اور ڈاکٹر عمرانہ مشتاق بطور گواہ پیش ہیں۔

 

Viewers: 1777
Share