مظہر نیازی شعر و ادب کے فل فلیج نرغے میں

mazhar-niaziمظہر نیازی نہایت شریف النفس انسان ہیں۔ ترکِ دنیا کا دعویٰ بھی بھولے بھٹکے کر بیٹھتے ہیں۔ ترکِ بزمِ ادب کا اعلامیہ ان کی طرف سے کبھی سننے میں نہیں آیا۔

 

Viewers: 591
Share