Chiti Pir Pia K Naam | شبنم اعوان کا شعری مجموعہ ۔۔۔۔ چٹھی پیر پیا کے نام

عابدہ شبنم اعوان رحیم یار خان کی نمائندہ اردو و سرائیکی شاعرہ ہیں اور اپنے قلمی نام شبنم اعوان کے ساتھ ادبی منظر نامے پر موجود ہیں۔ ان کی شاعری […]


عابدہ شبنم اعوان رحیم یار خان کی نمائندہ اردو و سرائیکی شاعرہ ہیں اور اپنے قلمی نام شبنم اعوان کے ساتھ ادبی منظر نامے پر موجود ہیں۔ ان کی شاعری میں نسائی جذبات کی عمدہ شکل موجود ہے۔ غزل اور نظم لکھتی ہیں۔
Shabnam Awan, Rahim Yar Khan (Punjab-Pakistan)

Viewers: 657
Share