Herf Herf Khushboo | شمشاد سرائی کا مجموعہ کلام ۔۔۔۔ حرف حرف خوشبو

میاں شمشاد حسین سرائی لیہ کے معروف اردو و سرائیکی شاعر ہیں۔ زیرِ مطالعہ شعری مجموعہ ان کی اولیں کاوش ہے جسے یقیناً صاحبِ سخن افراد پسند کریں گے۔ وہ […]


میاں شمشاد حسین سرائی لیہ کے معروف اردو و سرائیکی شاعر ہیں۔ زیرِ مطالعہ شعری مجموعہ ان کی اولیں کاوش ہے جسے یقیناً صاحبِ سخن افراد پسند کریں گے۔ وہ غزل ، نظم اور سرائیکی دوہڑے لکھنے میں کافی شہرت رکھتے ہیں۔
Mian Shamshad Hussain Serai, Mian Bilawal House, N/By GPO, Hussaini Chowk, Multan Road, Layyah Tel# 0331-7632916 0307-5102471

Viewers: 624
Share