Terviniyan | تروینیاں ۔۔۔۔ از: شاعر علی شاعر

شاعر علی شاعر عہدِ موجود کے نمائندہ شاعر اور پبلشر ہیں۔ ان کی کئی کتابیں منصہءِ شہود پر آ کر داد و تحسین سمیٹ چکی ہیں۔ زیرِ مطالعہ کتاب “تروینیاں” […]


شاعر علی شاعر عہدِ موجود کے نمائندہ شاعر اور پبلشر ہیں۔ ان کی کئی کتابیں منصہءِ شہود پر آ کر داد و تحسین سمیٹ چکی ہیں۔ زیرِ مطالعہ کتاب “تروینیاں” نئی صنف تروینی میں ان کے کہے گئے کلام کا مجموعہ ہے جس کو پنجابی اور سرائیکی منظوم ترجمہ کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔
Shair Ali Shair, Rang-e-Adab Publications, Urdu Bazar, Karachi . Ph:0300-6767911 E-Mail: rangeadab@yahoo.com

Viewers: 288
Share