ڈاکٹر خالد اسراں کا تعلق پنجاب کے شہر بھکر سے ہے۔ منکیرہ میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر فائز ہیں۔ شعر و ادب سے خصوصی شغف رکھتے ہیں۔ زیرِ مطالعہ کتاب ان کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے جس میں شامل افسانوں کا تعلق اس دھرتی سے ہے۔
Cell# 0333-6842465


Viewers: 4879
Leave a Reply