محمد افضل صفی کا شمار ضلع لیہ کے عہد ساز اردو شعرا میں ہوتا ہے۔ ان کا تعلق فتح پور سے ہے اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر گڑھ کے شعبہ اردو میں تدریسی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ان کے تین شعری مجموعے منصہءِ شہود پر آ چکے ہیں جن میں سے زیرِ مطالعہ مجموعہ کلام منفرد اور ممتاز حیثیت کا حامل ہے۔ افضل صفی سے فون نمبر 03017842908 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔


بہت اعلی… آپ کے انداز بیاں نے دل موہ لیا😍ہر لفظ ایسے چُن چُن کے لکھا ہے کہ گویا تسبیح میں موتی کے دانے پرو دئیے ہیں… شعر کا ہر مصرعہ گویا زندگی کی عکاسی کر رہاہو..اللہ پاک آپ کی عمر دراز کرے
boht umda shairy hay …. afzal sb urdu adab ka sarmaya hain …. boht c daad paish he