99 اسماء النبی پر 99 بحور میں کہی گئی 99 نعتِ مبارکہ کا خوبصورت مجموعہ جسے ناصر ملک نے عقیدت اور محبت کے جذبات کے ساتھ گوندھ کر قارئین کی خدمت میں پیش کیا ہے۔
رابطہ: ناصر ملک، آرٹ لینڈ، گرلز کالج روڈ، اردو بازار، چوک اعظم ضلع لیہ۔ پاکستان
فون: 03027844094


Viewers: 4105
ربِ علم و ادراک کی عطا
نعتِ حبیبِ کبریا
بلاشبہ ناصر ملک صاحب کی کاوش شان دار اور مقدس ہے۔
“لااثان” ایک بہترین انداز میں لکھی گئی ایسی کتاب ہے جو ہر شخص کے ذوقِ مطالعہ کے مطابق ہے۔