اکادمی ادبیات پاکستان کی معتبر اور بہترین ادارہ ہے۔لیکن اس کی خبرین سے اکثریت بےخبر رہتے ہیں۔
مثال کے طور پر۔۔۔!
“امید زیست”
ایوارڈ کے حوالے سے کوئی خبر نہیں اور نہ ہی ۔۔۔اس کے انتخاب شائع ہونے کے حوالے سے کوئی معلومات ہیں۔برائے مہربانی اس کے بارے میں بھی ہمدردانہ غور فرمائیں۔
سلامتی۔۔۔ سلامتی ہو سر۔
موصول ہونے والی کتابوں کی فہرست جاری ہونی چاہئے۔۔۔
لیکن پھر بھی بہت خوب اور اچھا قدم ہے۔

منصف ہاشمی