دو زبانوں یعنی اردو اور سرائیکی کے علماء ڈاکٹر گل عباس اعوان اور ڈاکٹر حمید الفت ملغانی معصوم شعرا کو اپنے گھیرے میں لیے بیٹھے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان معصوم شعرا سے موبائل فون لے لیے گئے تھے تاکہ وہ شعراء کی امن فوج کو بلوا کر خود کو ریسکیو نہ کروا سکیں۔
Viewers: 2007دو ملائوں میں تین معصوم مرغیاں
– May 11, 2018Posted in: Photo Gallery
Leave a Reply