Shabbir Naqid | شبیر ناقد کا شعری مجموعہ ۔۔۔۔ رت جگوں کا سفر

شبیر ناقد کا تعلق دبستانِ ظہور احمد فاتح ، تونسہ شریف سے ہے۔ وہ اردو اور سرائیکی زبانوں کے معروف شاعر ہیں۔ ان کے کئی شعری مجموعے شائع ہو چکے […]


شبیر ناقد کا تعلق دبستانِ ظہور احمد فاتح ، تونسہ شریف سے ہے۔ وہ اردو اور سرائیکی زبانوں کے معروف شاعر ہیں۔ ان کے کئی شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ ان کا ایک حوالہ تنقید بھی ہے اور تنقیدی مضامین کے کئی مجموعے بھی منصہءِ شہود پر آ چکے ہیں۔ زیرِ مطالعہ شعری مجموعہ ان کے ہنر کا بہترین اظہاریہ ہے۔
Shabbir Naqid, Hero Sharqi Kalan, Tehsil Taunsa Sharif, Distt. Dera Ghazi Khan. Cell# 0333-5066967

Share