Aks Jalta Hy | یاسمین سحر کا شعری مجموعہ ۔۔۔۔ عکس جلتا ہے ۔۔۔۔

یاسمین سحر کے بارے میں احمد ندیم قاسمی کہتے ہیں کہ “یاسمین سحر کو دروں بینی کا جو ملکہ حاصل ہے، وہ آج کے دور میں ناپید ہو رہا ہے […]


یاسمین سحر کے بارے میں احمد ندیم قاسمی کہتے ہیں کہ “یاسمین سحر کو دروں بینی کا جو ملکہ حاصل ہے، وہ آج کے دور میں ناپید ہو رہا ہے کہ بیشتر نگاہیں سطح پر مرکوز رہتی ہیں۔” یاسمین سحر جہلم سے تعلق رکھنے والی اردو کی معروف شاعرہ ہیں۔ ان کے تین مجموعہ ہائے کلام شائع ہو کر قارئین سے پذیرائی کی سند حاصل کر چکے ہیں۔ زیرِ مطالعہ مجموعہ کلام اردو ادب میں بہترین اضافہ قرار پایا ہے۔
Yasmeen Sahar (Jehlum, Punjab). Ph: +923065855851
Contact on FaceBook


اگر آپ اس خوبصورت شعری مجموعہ کو اردو یونیکوڈ میں پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں

Viewers: 988
Share