Fiza Azami ki Shairy | فضا اعظمی کی شاعری تلمیحات کے آئنے میں ۔۔۔۔ از: شبیر ناقد

شبیر ناقد کا تعلق دبستانِ ظہور احمد فاتح ، تونسہ شریف سے ہے۔ وہ اردو اور سرائیکی زبانوں کے معروف شاعر ہیں۔ ان کے کئی شعری مجموعے شائع ہو چکے […]


شبیر ناقد کا تعلق دبستانِ ظہور احمد فاتح ، تونسہ شریف سے ہے۔ وہ اردو اور سرائیکی زبانوں کے معروف شاعر ہیں۔ ان کے کئی شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ ان کا ایک حوالہ تنقید بھی ہے اور تنقیدی مضامین کے کئی مجموعے بھی منصہءِ شہود پر آ چکے ہیں۔ زیرِ مطالعہ شعری مجموعہ ان کے ہنر کا بہترین اظہاریہ ہے۔
Shabbir Naqid, Hero Sharqi Kalan, Tehsil Taunsa Sharif, Distt. Dera Ghazi Khan.
Cell# 0333-5066967


اس کتاب کو یونیکوڈ میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

Viewers: 441
Share