Shahr-e-Sukhan | شبیر ناقد کا شعری مجموعہ ۔۔۔۔ شہرِ سخن

شبیر ناقد کا تعلق دبستانِ ظہور احمد فاتح ، تونسہ شریف سے ہے۔ وہ اردو اور سرائیکی زبانوں کے معروف شاعر ہیں۔ ان کے کئی شعری مجموعے شائع ہو چکے […]


شبیر ناقد کا تعلق دبستانِ ظہور احمد فاتح ، تونسہ شریف سے ہے۔ وہ اردو اور سرائیکی زبانوں کے معروف شاعر ہیں۔ ان کے کئی شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ ان کا ایک حوالہ تنقید بھی ہے اور تنقیدی مضامین کے کئی مجموعے بھی منصہءِ شہود پر آ چکے ہیں۔ زیرِ مطالعہ شعری مجموعہ ادب میں ان کے ہنر کا بہترین اظہاریہ ہے۔
Shabbir Naqid, Hero Sharqi Kalan, Tehsil Taunsa Sharif, Distt. Dera Ghazi Khan.
Cell# 0333-5066967


اس کتاب کو یونیکوڈ میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

Viewers: 225
Share