Shabbir Naqid ki Urdu Tanqeed Nigari ka Jaiza | شبیر ناقد کی اردو تنقید نگاری کا جائزہ ۔۔۔۔ از: غلام عباس

غلام عباس کا تعلق بصیرہ ضلع مظفر گڑھ سے ہے اور وہ شعبہ تحقیق سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے […]


غلام عباس کا تعلق بصیرہ ضلع مظفر گڑھ سے ہے اور وہ شعبہ تحقیق سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر، ادیب و نقاد شبیر ناقد پر گراں قدر تحقیقی کام سرانجام دیا اور کتاب بہ عنوان” شبیر ناقد کی اردو نگاری کا جائزہ (ابوالبیان ظہور احمد فاتح کا کیفِ غزل اور نقدِ فن کے تناظر میں) ” بڑے خوبصورت انداز میں قلم بند کیا۔ امید ہے یارانِ ادب کو یہ کاوش پسند آئے گی۔
Ghulam Abbas, C/O Sirat e Mustaqeem Middle School Baseera, Distt. Muzaffar Garh, Cell # 0306-9851967


اگر آپ اس خوبصورت تحقیقی مقالے کو اردو یونیکوڈ میں پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں

Viewers: 183
Share