Tamaztain | عذرا ناز کا شعری مجموعہ “تمازتیں”

عذرا ناز کا شمار دورِ حاضر کی ممتاز شاعرات میں ہوتا ہے۔ معروف شاعر قمر رضا شہزاد ان کے بارے کہتے ہیں کہ “تازہ کاری اور تازہ فکری نے انہیں […]


عذرا ناز کا شمار دورِ حاضر کی ممتاز شاعرات میں ہوتا ہے۔ معروف شاعر قمر رضا شہزاد ان کے بارے کہتے ہیں کہ “تازہ کاری اور تازہ فکری نے انہیں اپنے اچھا کہنے والے ہم عصروں میں نمایاں جگہ دی ہے۔” عذرا ناز کا اس سے پہلے شعری مجموعہ “دشتِ جاں” احبابِ سخن سے پذیرائی حاصل کر چکا ہے۔ زیرِ نظر مجموعہءِ کلام اُردو ادب میں بہترین اضافہ قرار پائے گا۔
Azra Naz (United Kingdom). Ph: +447908049869
E-mail: azranaz1@hotmail.com
Contact on FaceBook


اگر آپ اس خوبصورت شعری مجموعہ کو اردو یونیکوڈ میں پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں

Viewers: 513
Share