عتیق خیالی کا تعلق حضرت ڈاکٹر خیال امروہوی کے دبستان سے ہے۔ وہ طویل عرصہ ان کی شاگردی میں رہ کر علمِ شاعری سیکھتے رہے۔ زیرِ مطالعہ کتاب ان کی بہترین شاعری پر مشتمل ہے۔ اس سے قبل ان کے دو شعری کتابچے منصہءِ شہود پر آ چکے ہیں۔
Atiq Khiali (Kazmi Chowk, Distt. Layyah) Punjab. Ph: +03068768172
Contact on FaceBook


اگر آپ اس خوبصورت شعری مجموعہ کو اردو یونیکوڈ میں پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
بہترین شعری مجموعہ ۔۔۔۔ انقلابی سوچ ہے۔ ڈاکٹر خیال امروہوی کا رنگ دکھائی دے رہا ہے۔