Dar-e-Zindan | ڈاکٹر خالد اسراں کا افسانوی مجموعہ ۔۔۔ درِ زنداں

ڈاکٹر خالد اسراں کا تعلق مردم خیزخطہ بھکر (تھل) سے ہے۔ وہ پیشے کے لحاظ سے سرجن ہیں اور بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فرائض منصبی سرانجام دے رہے ہیں۔ زیرِ مطالعہ […]


ڈاکٹر خالد اسراں کا تعلق مردم خیزخطہ بھکر (تھل) سے ہے۔ وہ پیشے کے لحاظ سے سرجن ہیں اور بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فرائض منصبی سرانجام دے رہے ہیں۔ زیرِ مطالعہ کتاب ان کے افسانوں پر مشتمل ہے۔ ان کا اسلوب جداگانہ اور زود فہم ہے۔ اس سے قبل ان کے افسانوں کا ایک مجموعہ “آبلہ پا خواب” شائع ہو کر داد و تحسین سمیٹ چکا ہے۔
Dr. Khalid Isran
C/O Khitab Autos, N/by Chishti Hotel, Jhang Road
Bhakkar (Punjab-Pakistan) Cell# 0333-6842465
Contact on FaceBook


اگر آپ اس خوبصورت شعری مجموعہ کو اردو یونیکوڈ میں پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
 

Viewers: 1407
Share