Me ne awaz ko atay dekha | زبیر قیصر کا شعری مجموعہ ۔۔۔ میں نے آواز کو آتے دیکھا

ممتاز اردو شاعر زبیر قیصر کا تعلق ضلع اٹک سے ہے۔ وہ طویل عرصہ سے اردو ادبی افق پر اپنی ضوفشانی بکھیر رہے ہیں۔ ان کے کئی اشعار زبان زدِ […]


ممتاز اردو شاعر زبیر قیصر کا تعلق ضلع اٹک سے ہے۔ وہ طویل عرصہ سے اردو ادبی افق پر اپنی ضوفشانی بکھیر رہے ہیں۔ ان کے کئی اشعار زبان زدِ عام ہیں۔ ان کے ہاں سادہ بیانی، سلاست اور برجستگی کمالِ فن پر متمکن ہے۔ زیرِ مطالعہ شعری مجموعہ “میں نے آواز کو آتے دیکھا” ان کی غزلوں اور فردیات کا نادر مجموعہ ہے اور باذوق قارئین کے مطالعہ کی مکمل آبیاری کرتا ہے۔
Zubair Qaisar
P/O Bahtar, Via Hassan Abdal, Tehsil Fateh Jang Distt. Attok
Ph: 0332-5757547
E-mail: zubi575@gmail.com
Contact on FaceBook


اگر آپ اس خوبصورت شعری مجموعہ کو اردو یونیکوڈ میں پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
 

Viewers: 744
Share