Farz-e-Mahaal | محمد ایوب سنگیا کا پنجابی بیانیہ ۔۔۔ فرضِ محال ۔۔۔

پنجابی قلم کار محمد ایوب سنگیا کا بنیادی طور پر تعلق چک براہم (جہلم، پنجاب) سے ہے اور انہیں پنجابی زبان و بیان پر دسترس حاصل ہے۔ زیرِ مطالعہ کتاب […]


پنجابی قلم کار محمد ایوب سنگیا کا بنیادی طور پر تعلق چک براہم (جہلم، پنجاب) سے ہے اور انہیں پنجابی زبان و بیان پر دسترس حاصل ہے۔ زیرِ مطالعہ کتاب “فرضِ محال” اس رشتے کے کیفیاتی احساس کو تلاش کرنے کے موضوع پر لکھی گئی ہے جو انسانوں کو ایک لڑی میں پروتا ہے۔ یہ پنجابی بیانیہ پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے اور بلاشہ پنجابی ادب میں بہترین پیش رفت قرار دیا جا سکتا ہے۔
Muhammad Ayyub Sangia
Paistan: P/O & Village Chak Baraham (Teh.& Distt. Jhelum) Punjab.
England: 15-Kennett Road, Headington, Oxford. OX3.7BH. UK.
Phone: +44 7534842453
Contact on FaceBook


اگر آپ اس مصنف کا ناول “لو گل کرو” پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
 

Viewers: 381
Share