Lalkaar | محمد ایوب سنگیا کی پنجابی کتاب ۔۔۔ للکار ۔۔۔

پنجابی ناول نگار و شاعر محمد ایوب سنگیا کا بنیادی طور پر تعلق چک براہم (جہلم، پنجاب) سے ہے اور انہیں پنجابی زبان و بیان پر دسترس حاصل ہے۔ زیرِ […]


پنجابی ناول نگار و شاعر محمد ایوب سنگیا کا بنیادی طور پر تعلق چک براہم (جہلم، پنجاب) سے ہے اور انہیں پنجابی زبان و بیان پر دسترس حاصل ہے۔ زیرِ مطالعہ کتاب “للکار” معاشرتی موضوع پر لکھی گئی ہے۔ یہ پنجابی نثر پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے اور بلاشہ پنجابی ادب میں بہترین پیش رفت قرار دی جا سکتی ہے۔
Muhammad Ayyub Sangia
Paistan: P/O & Village Chak Baraham (Teh.& Distt. Jhelum) Punjab.
England: 15-Kennett Road, Headington, Oxford. OX3.7BH. UK.
Phone: +44 7534842453
Contact on FaceBook


اگر آپ اس مصنف کا ناول “لو گل کرو” پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
 

Viewers: 766
Share