Sana-e-Ishq | ڈاکٹر شہناز مزمل کا نعتیہ مجموعہ ۔۔۔ ثنائے عشق

ڈاکٹر شہناز مزمل اردو کی معروف و ممتاز شاعرہ ہیں جن کے کریڈٹ پر ان گنت کامیاب اور مشہورِ عام تخلیقات ہیں۔ وہ عشقِ حقیقی کی کائنات میں سانسیں لیتی […]


ڈاکٹر شہناز مزمل اردو کی معروف و ممتاز شاعرہ ہیں جن کے کریڈٹ پر ان گنت کامیاب اور مشہورِ عام تخلیقات ہیں۔ وہ عشقِ حقیقی کی کائنات میں سانسیں لیتی ہیں۔ نظم ہو، یا غزل، حمد ہو یا نعت، ان کی تخلیقات کا سلسلہ بہت وقیع اور دانشورانہ ہے۔
Dr. Shahnaz Muzzammil
125-F, Model Town, Lahore. Punjab-Pakistan. Tel# 0300-4275692
Contact on FaceBook


اگر آپ اس خوبصورت شعری مجموعہ کو اردو یونیکوڈ میں پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
 

Viewers: 580
Share