Yad ka Sooraj Dhalta Nahee | جمیلہ سراب کا شعری مجموعہ ۔۔۔ یاد کا سورج ڈھلتا نہیں

جمیلہ سراب لیہ سے تعلق رکھنے والی شاعرہ ہیں جن کی پہچان ان کی سادہ گوئی اور سہلِ ممتنع پر مشتمل شاعری ہے جس میں بہت سے موضوعات کو احاطہ […]


جمیلہ سراب لیہ سے تعلق رکھنے والی شاعرہ ہیں جن کی پہچان ان کی سادہ گوئی اور سہلِ ممتنع پر مشتمل شاعری ہے جس میں بہت سے موضوعات کو احاطہ کیا گیا ہے۔ زیرِ نظر شعری مجموعہ “یاد کا سورج ڈھلتا نہیں” میں ان کی حمد، نعت، غزلیات، نظمیات، قطعات و مفردات شامل ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ اردو سخن میں یہ اضافہ آپ کو پسند آئے گا۔
Jamila Sarab
Layyah. Punjab (Pakistan)
Mobile: 0300-9830966
Contact on FaceBook


اگر آپ اس خوبصورت شعری مجموعہ کو اردو یونیکوڈ میں پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
 

Viewers: 336
Share