لیہ سے تعلق رکھنے والے، امریکہ میں مقیم اردو قلم کار، ادیب اور کالم نگار واحد بخش بھٹی نیویارک میں انتقال کر گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم اردو ادب کی ترویج و اشاعت میں خاصے سرگرم تھے۔ انہوں نے اس سلسلہ میں ایک ویب سائٹ بھی لانچ کی تھی اور اسے تادم آخر فعال رکھا۔ ان کی منتخب کالمز پر مشتمل کتابیں ان کا ادبی زادِ راہ ہیں۔ ادارہ ان کے دکھ میں ان کے خاندان کے لیے دعا گو ہے۔
واحد بخش بھٹی امریکہ میں انتقال کر گئے۔
– February 10, 2014Posted in: News
BHATTI SAHAB KI KAMI MAHSOOS HO GI