kisi b kalam ki saadgi us kalaam ki khoobi b hoti or us k zuban zad e aam hony ki waja b mazhar ki shahiry main istehary or tashbehaat k kuch zyada istemal k bawajood kalaam main sadgi barqar hy jo us ko aik bara or maqbool shahir banati hy
مظہر حسین سید صرف ایک بہت اچھا شاعر ہی نہیں ایک بہت اچھا انسان بھی ہے۔ مظہر حسین سید ایک سچے اور کھرے انسان اور شاعر کی حیثیت سے دوستوں اور دشمنوں دونوں میں جانا جاتا ہے۔
مظہر حسین سید کی اور خاصیت یہ ہے کہ یہ شخص ایک لمبے عرصے سے جونئیرز سے تعاون اور انکی تعلیم و تربیت کے لیے کمر بستہ رہتا ہے۔ شائد ہی واہ کینٹ، ٹیکسلا اور حسن ابدال کا کوئی جونئیر ہو جس کو مظہر سید سے کوئی شکایت ہو۔
مظہر حسین سید خود بھی ایک جینوئن شاعر ہے اور جینوئن ادیبوں کو پسند کرنے والا بھی ہے۔ مظہر حسین سید کی شاعری اور نثر پچھلے ایک عشرے سے اپنا الگ رنگ لیے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائے ہوئے ہے۔ یہ ہم لوگوں میں سے شائد واحد ادیب ہے جس نے کبھی اپنی پروموشن اور سیلف پروجیکشن کے لیے کچھ نہیں کیا۔
مظہر حسین سید کی شاعری اس کے سچے جذبوں اور غیر متعصب مطالعے کی مظہر ہے۔ تخلیقی وفور مثالی ہے۔
مظہر سید کا یہ اشعار ہی دیکھ لیجیے،
یہ احتجاج تھا اس شہر کی فضا کے خلاف
کسی درخت پہ کوئی ثمر نہیں آیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیان ِ حسن کو حسن ِ بیاں ضروری ہے
کمال ِ فن بھی ہے لازم جمال ِ یار کے ساتھ
۔۔۔۔۔۔۔۔
خطِ شکستہ سے کچھ ریت پر لکھا ہوا تھا
جو میں نے غور سے دیکھا تو گھر لکھا ہوا تھا
۔۔۔۔۔۔
مرے شعور کو اس طرح ورغلایا گیا
کوئی وجود نہیں تھا مگر دکھایا گیا
مظہر سے جدا ھوے زمانہ ھوا پھر بھی وہ بہت یاد کرتا ھون جو اس کی رفأقت مین گزرے

after a long decaying decade have been blessed to read such deep words written by mazhar ,,,..keep the good work up ……cheers….very authentic work…