پروفیسر ثمینہ صدیقی کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ وہ اعلیٰ پائے کی اردو شاعرہ ہیں۔ نمل یونیورسٹی میں تدریسی فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ زیرِ مطالعہ کتاب ان کے افسانوں کا مجموعہ ہے جس میں نہایت عمدہ اور مفاہیم خیز افسانے شامل کیے گئے ہیں
Prof. Samina Siddiqui, Urdu Deptt. NAML University, Islamabad


Leave a Reply