محمد تنویر الزماں کا تعلق تونسہ کی زرخیز دھرتی سے ہے۔ وہ اردو، فارسی اور سرائیکی زبانوں میں شاعری کرتے ہیں۔ ان کا ایک شعری مجموعہ ماقبل شائع ہو کر داد و تحسین سمیٹ چکا ہے۔ زیرِ مطالعہ شعری مجموعہ ان کی فنی پختگی اور فکری پہنچ کا غماز ہے۔
Muhammad Tanweer uz Zaman. Taunsa Shareef Distt. D. G. Khan, Phone: 0333-6038312, Email:tanvirnotak@yahoo.com


Viewers: 5591
Leave a Reply