محمد ایوب سنگیا کا بنیادی طور پر تعلق چک براہم (جہلم، پنجاب) سے ہے اور انہیں پنجابی زبان و بیان پر دسترس حاصل ہے۔ زیرِ مطالعہ کتاب “لئو گل کرو” پنجاب کے ایک گائوں کے تناظر میں تحریر کی گئی ہے جس کے اکثر لوگ بیرونِ پاکستان مقیم ہیں۔ دو زمانوں کا بہترین تقابل پیش کرتا ہوا یہ پنجابی ناول پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے اور بلاشہ پنجابی ادب میں بہترین پیش رفت قرار دیا جا سکتا ہے۔
Muhammad Ayyub Sangia
Paistan: P/O & Village Chak Baraham (Teh.& Distt. Jhelum) Punjab.
England: 15-Kennett Road, Headington, Oxford. OX3.7BH. UK.
Phone: +44 7534842453
Contact on FaceBook


اگر آپ اس خوبصورت شعری مجموعہ کو اردو یونیکوڈ میں پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
boht khubsurat kitab hay ….. jhlum ki yad taza ho gia …..
assalam o alaikum …. nasir bhai, i think k ye pothohari zaban mei likha hoi aap beeti hay?
وعلیکم السلام۔ اسلم بھائی، آپ نے درست فرمایا۔ اس زبان کا تعلق جہلم کے تاریخی علاقہ سے ہے۔
AA…. nice book …..