Sar Bureedah Saey | ڈاکٹر خالد اسراں کے افسانوں کو مجموعہ ۔۔۔ سربریدہ سائے

ڈاکٹر خالد اسراں کا تعلق علاقہ تھل کے شہر بھکر سے ہے۔ وہ معروف و ممتاز افسانہ نگار اور شاعر ہیں۔ ان کی شاعری اور نثری تخلیقات میں انقلاب آفریں […]


ڈاکٹر خالد اسراں کا تعلق علاقہ تھل کے شہر بھکر سے ہے۔ وہ معروف و ممتاز افسانہ نگار اور شاعر ہیں۔ ان کی شاعری اور نثری تخلیقات میں انقلاب آفریں اور سماج سدھاری خیالات بکثرت ملتے ہیں۔ یہ افسانوی مجموعہ “سربریدہ سائے” اردو ادب میں شاندار اضافہ قرار پانے کا مستحق ہے۔
Dr. Khalid Isran, Bhakkar. Punjab (Pakistan), Mobile: 0333-6842265
Contact on FaceBook

Viewers: 342
Share